حریت کانفرنس کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق" ریاست کی تمام سیاسی جماعتی صرف اور صرف اپنے نجی مقاصد پورے کرنے میں مصروف ہے اور عوام کی مشکلات سے ان کو کوئی دلچسپی نہیں ہے"
بیان میں حریت نے مزید کہا کہ" یہ سب جماعتیں دفعہ 35 اے، 370، اے ایف ایس پی اے، پی ایس سی جیسے مسائل پر کھوکھلے نعرے بازی کر رہی ہے۔ یہ سب جماعتیں ایک ہی ناؤ میں سوار اور ریاست کو جہنم بنانے میں برابر شہ زور ہیں۔،"