ETV Bharat / briefs

ٹی ایم سی کے سینکڑوں کارکنان بی جے پی میں شامل - دمدم

کولکاتا سے متصل دمد م پارلیمانی حلقے کے میں ترنمول کانگریس کے تقریبا 300 کارکنان نے پارٹی کو چھوڑ کر بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔

سنکڑوں افراد بی جے پی میں شامل
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 1:37 PM IST

Updated : Jun 22, 2019, 6:28 PM IST

پارلیمانی انتخابات میں شاندار کار کرد گی کامظاہرے کی بد ولت مغر بی بنگال میں18 سیٹیں جیتنے والی سیاسی جماعت بی جے پی ریاست میں اپنا پاوں مضبوط کر تے جارہی ہے۔

مغر بی بنگال کی حکمراں جامعت ترنمول کانگریس کے اراکن پارلیمان،ا راکن اسمبلی،کونسلرز اور کارکنان کے پارٹی چھوڑ کربی جے پی میں شامل ہونے کاسلسلہ جا ری ہے۔

مغر بی بنگال پردیش بی جے پی کے جنرل سکریٹری امیتابھ رائے کی نگرانی میں ترنمول کانگریس کے 318 کارکنان بی جے پی میں شامل ہو گئے۔بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد کارکنان نے جے شری رام کانعرہ بازی کرکے ماحول بگاڑنے کی کوشش کی ۔

ریاستی بی جے پی کے جنرل سکریٹری نے کہاکہ مغر بی بنگال میں اس وقت حکموت مخالف لہر ہے۔روزانہ ترنمول کانگریس کے کارکنان بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں۔

انہوں نے مزیدکہاکہ ریاست میں ہماری تنظیم مضبوط ہو رہی ہے۔آنے والے دنوں میں بنگال کے تمام اضلاع میں بی جے پی کاہی بول بلارہے گا۔ہم ترقیاتی کاموں پر یقین رکھتے ہیں اسی لیے لوگ ہم سے جڑرہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 22, 2019, 6:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.