ETV Bharat / briefs

بی جے ہی کے رہنماکی گاڑی سے34 لاکھ روپے بر آمد - باکل تلہ

پولیس نے تلاشی کے دوران بی جے پی کے رہنما کی گاڑی سے لاکھوں روپے بر آمد کی ہے۔بی جے پی کے رہنما کوانتخابات سے قبل ووٹرز کے درمیان روپے تقسیم کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔

بی جے ہی کے رہنماکی گاڑی سے لاکھوں روپے بر آمد
author img

By

Published : May 17, 2019, 3:48 PM IST

مغر بی بنگال کے جنوبی24 پرگنہ کے بروئی پور تھانہ کے باکل تلہ علاقی میں ناکہ تلاشی کے دوران پولیس نے بی جے پی کے رہنما منٹو ہلدار کی گاڑی سے 24 لاکھ رو پے نقد اور 10 لاکھ رو پے کاچیک بر آ مد کیا ۔

بی جے ہی کے رہنماکی گاڑی سے لاکھوں روپے بر آمد

پولیس کاکہناہے کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر تلاشی مہم کے دوران بی جے پی کے رہنما کی گاڑی کی تلاشی لی۔ ان کی گاڑی سے 24 لاکھ رو پے نقد اور 10 لاکھ روپے کے چیک بر آمد کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ان کی گاڑی سے بی جے پی کے جھنڈے اور بنیر وغیر ہ بر آمد کئے گئے ۔گاڑی لاکھوں روپےلے کر بروئی پور سے کلتولی کی جانب جا رہی تھی ۔

پولیس نے مزید بتا یا کہ الیکشن کمیشن کو اس کی اطلاع دے دی گئی ہے ۔ الیکشن کمیشن نے کہاکہ پورے کیس کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.