ETV Bharat / briefs

امرناتھ یاتریوں کو جدید ہتھیاروں سے مسلح کیا جائے: ہندو مہاسبھا

ہندو مہا سبھا نے متازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ امرناتھ یاترا پر جانے والے عقیدت مندوں کو حکومت ہند جدید تکنیک سے لیس ہتھیار فراہم کرائے تاکہ سفر کے دوران شدت پسندانہ حملے کا دفاعی طریقے سے جواب دیا جا سکے۔

امرناتھ یاترا
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 6:19 PM IST

ہندو مہاسبھا کے ریاستی صدر ابھیشیک اگروال نے ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ موجودہ حکومت ہندووں کے تحفظ میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔

انہوں نے بی جے پی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ حکومت فوج پر دباؤ بنائے ہوئے ہے۔ جس کی وجہ سے فوج آزادانہ ماحول میں کام نہیں کرپاتی ہے اور مجبوراً جوانوں کی جانیں ضائع ہوتی ہے۔ میرٹھ کے میجر کیتن شرما کی شہادت اس کی تازہ مثال ہے۔

امرناتھ یاتریو کو جدید ہتھیاروں سے مسلح کیا جائے: ہندو مہاسبھا

حکومت ہند کو کھلا خط بھیجتے ہوئے ہندو مہا سبھا نے کہا کہ نہ تو مرکزی حکومت ہمارے جوانوں کا تحفظ کر پا رہی ہے اور نہ ہی انتخابی منشور میں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ امر ناتھ یاترا پر جانے والے عقیدت مندوں کے تحفظ کے لیے انہیں نئی تکنیک سے لیس ہتھیار جیسے گن مشین، ہینڈ گرینیڈ سے مسلح کیا جائے۔

انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ وزیراعظم نریندر مودی عالمی لیڈر بننے کے خواہشمند ہیں اس لیے جموں کشمیر میں علحیدگی پسندوں رہنماؤں کی سکیورٹی کم کرنے کی بات محض دکھاوا تھی۔

Intro:بابائے قوم گاندھی کی توہین اور گوڈسے  سے کی پرستش کرنے والی ہندو مہاسبھا نے آج پھر ایک متنازع بیان دیا  ہے.

Body:ریاستی صدر ابھیشیک اگروال نے حکومت ہند کو ملک کے سو کروڑ ہندوؤں کے تحفظ کے لیے نااہل قرار دیا ہے.

میرٹھ کے شاردا روڈ واقع رادھاکشن مندر احاطے میں واقع آل انڈیا  ہندو مہاسبھا کے آفس پر پریس کانفرنس ابھیشیک اگروال نے کہا جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا پر جانے والے عقیدت مندوں کو حکومت ہند جدید تکنیک سے لیس ہتھیار فراہم کرائے جس سے سفر کے دوران ہونے والے شدت پسندانہ حملے کا دفاعی جواب دیا جا سکے.

انہوں نے بی جے پی پر الزام لگاتے کہاحکومت فوج پر دباؤ بنائے ہوئے ہے. جس سے وہ آزادی سےکام نہی کر پاتے اور ہمارے جوان آئے دن  شہید ہو رہے ہیں.

میرٹھ کے میجر کیتن شرما کی شہادت اس کی تازہ مثال ہے انہوں کہا بھارتی افواج کو اجازت دی جانی چاہیے کہ وہ جموں وکشمیر میں گھر گھر جاکر شدت پسندوں کو تلاش کرے اور ان کے بچوں اور خواتین کو بھی مارا جائے.

حکومت ہند کو کھلا خط بھیجتے ہوئے ہندو مہا سبھا نے کہا  کہ نہ تو مرکزی حکومت ہمارے جوانوں کا تحفظ کر پا رہی ہے اور نہ ہی انتخابی منشور میں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کیے جا رہی ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ امر ناتھ یاترا پر جانے والے عقیدت مندوں کے تحفظ کے لیے انہیں نئی تکنیک سے لیس ہتھیار جیسے گن مشین، ہینڈ گرینیڈ سے مسلح کیا جائے انہیں یہ اجازت دی جائے کہ وہ ان کے لیے حکومت ہتھیاروں کا بندو بست کرے.

انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ وزیراعظم نریندر مودی عالمی لیڈر بننے کے خواہشمند ہیں اس لئے جموں کشمیر میں علحیدگی پسندوں رہنماؤں کے سیکیورٹی کو کم کرنے  کی جو بات کہی تھی وہ پوری نہیں کی  بلکہ ان کو امن کا سفارت کار بنا کر پیش کیا جا رہا ہے. 

Conclusion:بائٹ: ابھیشیک اگروال ،ہندو مہاسبھا کے ریاستی صدر

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.