ETV Bharat / briefs

رسوئی گیس کی قیمت میں اضافہ

رسوئی گیس کی قیمت مسلسل تیسرے ماہ اضافہ ہوا ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : May 2, 2019, 9:25 AM IST

Updated : May 2, 2019, 10:30 AM IST

یکم مئی سے قومی راجدھانی دہلی میں سبسڈی والا گھریلو گیس سلنڈر 28 پیسے اور بغیر سبسڈی والا چھ روپے مہنگا ہو گیا۔

انڈین آئل کارپوریشن سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق، بدھ سے دہلی میں سبسڈی والا 14.2 کلو گرام کا گیس سلنڈر 496.14 روپے کا ہو گیا۔ اپریل میں اس کی قیمت 495.86 روپے تھی۔

بغیر سبسڈی والے گھریلو گیس سلینڈر کی قیمت 706.50 روپے سے بڑھ کر 712.50 روپے ہو گئی۔کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں بھی سبسڈی والا گیس سلنڈر 29 پیسے تک اور بغیر سبسڈی والا چھ چھ روپے مہنگا ہوا ہے ۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
Last Updated : May 2, 2019, 10:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.