ETV Bharat / briefs

دہلی حکومت کو ہائی کورٹ کا نوٹس

جمعہ کے روز ایک عرضی پر سماعت کے دوران دہلی ہائی کورٹ نے دہلی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔

Delhi high court
Delhi high court
author img

By

Published : May 7, 2021, 6:21 PM IST

ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں دہلی کے شیلٹر ہومز میں رہنے والے بے گھر افراد کو ناشتہ سمیت دن میں تین بار غذائیت سے بھرپور کھانا مہیا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ درخواست میں بے گھر افراد کے لئے ترجیحی بنیادوں پر شیلٹر ہوم میں ویکسینیشن کیمپ لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے دہلی حکومت کو اس درخواست کے حوالے سے نوٹس جاری کیا ہے۔

واضح رہے کہ حکومت نے کورونا وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے سبب گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی غریبوں کے لیے مفت کھانا فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.