کانگریس کے ٹکٹ پر جیت حاصل کرنے کے بعد منحرف ہونے والے ارکان کے خلاف قانونی کاروائی کی درخواست پر کورٹ نے یہ اقدام کیا ۔
کانگریس صدر اتم کمار ریڈی اور کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے رہنما بھٹی وکرمارکا نے یہ عرضی دی تھی۔
اس کیس کی اگلی سماعت چار ہفتوں بعد ہوگی۔
منحرف ارکان کو ہائی کورٹ کی نوٹس - trs
کانگریس سے ٹی آر ایس میں شامل دس ارکان اسمبلی اور چار قانون ساز کونسل کو تلنگانہ ہائی کورٹ نے نوٹس بھیجی ہے۔
telangana
کانگریس کے ٹکٹ پر جیت حاصل کرنے کے بعد منحرف ہونے والے ارکان کے خلاف قانونی کاروائی کی درخواست پر کورٹ نے یہ اقدام کیا ۔
کانگریس صدر اتم کمار ریڈی اور کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے رہنما بھٹی وکرمارکا نے یہ عرضی دی تھی۔
اس کیس کی اگلی سماعت چار ہفتوں بعد ہوگی۔
Intro:Body:
Conclusion:
nazeer
Conclusion: