ETV Bharat / briefs

ترنمول امیدوار کی مرکزی فورسز سے نوک جھونک - jawan

باراسات پارلیمانی حلقے سے ترنمول کانگریس کی امیدوار کاکولی دستیدار اور مرکزی فورسز کے درمیان جم کر نوک جھونک ہوئی۔

ترنمول کی امیدوار کی مرکزی فورسز سے نوک جھونک
author img

By

Published : May 19, 2019, 2:43 PM IST

مغر بی بنگال کے نو پارلیمانی حلقوں میں جاری پولنگ کے دوران بارسات میں مرکزی فورسز کے جوان پر ووٹرز پربی جے پی کے امیدوار کو ووٹ ڈالنے کے لیے دباؤبنانے کا الزام لگایا گیاہے۔

ترنمول کی امیدوار کی مرکزی فورسز سے نوک جھونک
ترنمول کانگریس کی امیدوار کاکولی دستیدار نے کہاکہ مرکزی فورسز کے جوان الیکشن ڈیوٹی چھوڑ کر بی جے پی کے امیدوار کی حمایت میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مجھے پتہ چلاہے کہ پولنگ بوتھ پر تعینات مورکزی فورسز کے جوان بی جے پی کے حمایت میں ووٹ ڈالنے کی بات کہہ رہے ہیں۔انہوں نے جب اس کی مخالفت کی تو ڈیوٹی پر تعینات جوان توتومیں میں کرنے لگا۔انہوں نے کہاکہ یہ ایک سنگین جرم ہے۔میں نے الیکشن کمیشن سے اس کی شکایت کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.