ETV Bharat / briefs

انچارج افسر اور مرکزی فورسز کے درمیان نوک جھوک - مرکزی فورسز کے افسر

مغربی بنگال کے بیربھوم کے رام پور ہاٹ تھانے کے انچارج افسر کا پولنگ بوتھ پر تعینات مرکزی فورسز کے افسر کے ہٹ جانے کے متنازع حکم کے بعد تھوڑی دیر تک کے لیے پولنگ بند ہو گئی۔

آ ئی سی اور مرکزی فورسز کے درمیان نوک جھوک
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 10:43 AM IST

الیکشن کمیشن افسر کی مداخلت کے بعد دوبارہ پولنگ شروع کرائی گئی۔

آ ئی سی اور مرکزی فورسز کے درمیان نوک جھوک

بیربھوم ضلع کے رام پور ہاٹ تھانے کے آ ئی سی ابو سلیم کے پولنگ بوتھ تعینات مرکزی فورسز کے افسر کو ہٹ جانے کے منتازع حکم کے بعد کانگریس ، سی پی آ ئی اور بی جے پی کے امیدواروں کے احتجاج کے بعد پتھوڑی دیر کے للیے پولنگ بند ہو گئی۔الیکشن کمیشن افسر کی مداخلت کے بعد دوبارہ پولنگ شروع ہو ئی۔

بی جے پی ، کانگریس اور سی پی آ ئی ایم کے امیدواروں کاکہنا ہے کہ تھانے کے آئی سی کے پاس مرکزی فورسز کے افسر کو ہٹانے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ اس کے باوجود آ ئی سی ابو سلیم نے مرکزی فورسز کو ہٹا کر حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے کارکنان کو رگینگ کرنے میں مدد کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ مرکزی فورسز جب تک پولنگ بوتھ پر دوبارہ تعینات کرکے پولنگ شروع کرائی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کے افسر نے رام پور ہاٹ کے آ ئی سی ابوسلیم کے بیان پر نوٹس لیتے ہوئے کہاکہ متنازر پولنگ بوتھ پر مرکزی فورسز اور افسر کو دوبارہ تنعیات کردیا گیاہے۔ آ ئی سی کو پولنگ بوتھ سے دوررہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.