ETV Bharat / briefs

اونتی پورہ: حسنین مسعودی نے ایمز کے تعمیری کاموں کا جائزہ لیا

نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما اور رکن پارلیمنٹ جسٹس (ریٹائرڈ) حسنین مسعودی نے ایمز اونتی پورہ کا دورہ کیا۔

اونتی پورہ: حسنین مسعودی نے ایمز کے تعمیری کاموں کا جائزہ لیا
اونتی پورہ: حسنین مسعودی نے ایمز کے تعمیری کاموں کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Oct 29, 2021, 9:27 PM IST

Updated : Oct 29, 2021, 10:51 PM IST

حسنین مسعودی نے اونتی پورہ کا دورہ کرتے ہوئے ایمز میں جاری کاموں کا جائزہ لیا اور کاموں میں سرعت لانے کےلیے متعلقہ افسران پر زور دیا۔

اونتی پورہ: حسنین مسعودی نے ایمز کے تعمیری کاموں کا جائزہ لیا

یہ بھی پڑھیں:

اونتی پورہ: تاریخی کھنڈرات کا میناکشی لیکھی نے دورہ کیا

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے حسنین مسعودی نے بتایا کہ ایمز کی تعمیر میں حایل رکاوٹوں کے حوالے سے میں نے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے ساتھ معاملہ اٹھایا گیا جس کے بعد رکاوٹیں دور ہو گئیں۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ اونتی پورہ میں 2024 تک 18 سو کروڑ روپئے کی لاگت سے ایمز تیار ہوجائے گا جو 750 بیڈز پر مشتمل ہوگا، جس سے پورے علاقے کے لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا اور طبعی سیکٹر میں ایک انقلاب برپا ہوگا۔

Last Updated : Oct 29, 2021, 10:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.