ETV Bharat / briefs

معذور خاتون کے بلند حوصلے - udhampur news

ہمت مرداں، مدد خدا والی کہاوت توآپ نے سنی ہی ہوگی لیکن 28 برس کی مدھو نے اس کہاوت کو سچ کر دکھایا ہے۔

معذور خاتون کے بلند حوصلے
author img

By

Published : Apr 30, 2019, 8:18 PM IST

Updated : Apr 30, 2019, 8:45 PM IST

جموں و کشمیر کی ضلع ادھم پور کی مدھو نامی خاتون دونوں ہاتھوں سے محروم ہیں لیکن انہوں نے کبھی بھی ہمت نہیں ہاری۔ وہ پیروں سے سلائی مشین چلا کر روزی روٹی کماتی ہیں جو سماج کے لیے ایک مثال ہے۔

معذور خاتون کے بلند حوصلے

دونوں ہاتھوں سے محروم مدھونے کبھی بھی اپنی معذوری کا شکوہ نہیں کیا، وہ خود اعتمادی کے ساتھ زندگی گذار رہی ہیں۔
مدھو مستقبل میں ایک سلائی سینٹر کھولنا چاہتی ہیں تا کہ وہ اپنے جیسے معذور لوگوں کو روزگار فراہم کر سکے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Apr 30, 2019, 8:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.