ETV Bharat / briefs

حج تربیتی پروگرام کا آغاز - hajj news

ریاست مہاراشٹر کے معروف شہر اورنگ آباد میں حج تربیتی پروگرام کا آغاز ہوا اس میں ایک ہزار سے زائد عازمین حج نے شرکت کی۔

حج تربیتی کلاس کا آغاز
author img

By

Published : May 1, 2019, 8:54 PM IST

اس موقع پر عازمین کو سفر کی تیاریاں، عمرہ اور احرام باندھنے سے متعلق معلومات فراہم کی گئی۔

حجاج کمیٹی کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ حج 2019 کے تحت مہاراشٹر سے روانہ ہونے والے عازمین کا قافلہ دوسرے مرحلے میں روانہ ہوگا۔

حج تربیتی کلاس کا آغاز

مراٹھواڑہ کے عازمین حج کی فلائٹ 20 جولائی سے ہے جب کہ آخری فلائٹ پانچ اگست کو ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.