ETV Bharat / briefs

میرٹھ میں عازمین حج کے لیے ٹیکہ کاری کیمپ - ٹیکا کاری کیمپ

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے ٹیکا کاری کیمپ منعقد کیا گیا۔

میرٹھ میں عازمین حج کے لیے ٹیکہ کاری کیمپ
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 9:03 PM IST

میرٹھ شہر کے نائب قاضی زین الراشدین کا کہنا ہے کہ حج کمیٹی آف انڈیا کے جانب سے ٹیکا کاری کا پہلا کیمپ قائم کیا گیا۔

یہ کیمپ میرٹھ کے فیض عام ڈگری کالج میں منعقد کیا گیا ہے جس میں سینکڑوں حجاج کرام نے ٹیکہ لگوایا۔

میرٹھ سے تقریبا 15 سو کی تعداد میں عازمین حج جا رہے ہیں جن کی پہلی فلائٹ 6 جولائی کو ہے۔

میرٹھ میں عازمین حج کے لیے ٹیکہ کاری کیمپ

قاضی زین الراشد ین نے بتایا کہ حج کمیٹی آف انڈیا کے جانب سے ٹیکہ کاری کا پروگرام تاخیر سے شروع ہوا۔ جس کی وجہ سے حاجیوں کو پریشانی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

ٹیکا کاری کے عمل کے دوران تاہم فیض عام ڈگری کالج میں خواتین عازمین حج کوبعض مسائل کا سامنہ کرنا پڑا کیونکہ ان کے پردے کا انتطام نہیں کیا گیا تھا۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اسٹاف کی قلت کی وجہ سے ڈگری کالج کے وسیع حال میں خواتین کی ٹیکا کاری بھی مردوں کے ساتھ ہی کی گئی۔

Intro:ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں عازمین حج کو حج کمیٹی آف انڈیا نے کی جانب سے ٹیکا کار کا کیمپ منعقد کیا گیا.

Body:میرٹھ شہر کے نائب قاضی زین الراشدین کا کہنا ہے کی کی حج کمیٹی آف انڈیا کے جانب سے ٹیکا کاری کا پہلا کیمپ قائم کیا گیا.
یہ کیمپ میرٹھ کے فیض عام ڈگری کالج میں منعقد کیا گیا ہے جس میں میں سیکڑوں حجاج کرام نے ٹیکہ لگوایا.

میرٹھ سے تقریبا 15 سو کی تعداد میں عازمین حج حج کی ادائیگی کیلئے جا رہے ہیں جن کی پہلی فلائٹ 6 جولائی کو ہے.

قاضی زین الراشد ین نے بتایا کہ حج کمیٹی آف انڈیا کے جانب سے ٹیکہ کاری کا پروگرام تاخیر سے منعقد کیا گیا اس وجہ سے حاجیوں کو پریشانی کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے.

فیض عام ڈگری کالج خواتین عازمین حج کو ٹیکا کاری کے وقت بے پردگی کا سامنا کرنا پڑا، ڈگری کالج کے وسیع حال میں مردوں کے بیچ ٹیکا کاری کی گئی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اسٹاف کی قلت کی وجہ سے ایسا کیا جا رہا ہے.

Conclusion:بائٹ قاضی زین الراشد ین
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.