ETV Bharat / briefs

سوپور تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک - starts

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے کے ڈانگرپورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں دو عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہیں۔

سوپور میں تصادم شروع
author img

By

Published : May 30, 2019, 11:14 AM IST

Updated : May 30, 2019, 4:56 PM IST

سرکاری طور پر اب تک کسی بھی عسکریت پسند کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق فوج کو ڈانگرپورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد علاقے کو محاصرے میں لیا گیا اور تلاشی کارروائی شروع کی گئی۔

تلاشی کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں نے فوج پر فائرنگ کی جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

ضلع میں تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ اس دوران حکام نے ضلع میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:سوپور: ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے ڈانگرپورہ علاقے میں جمعرات وار کے روز فورسز کی جانب سے تلاشی کاروائی شروع کی گئی ۰
پولیس ذرائع کے مطابق عکسرت پسند کی موجودگی مصدقہ عطلہ ملنے پر فورس نے ہتلنگو گاؤں میں سرچ آپریشن شروع کیا ۔

Body:فورس اور ایس او جی کے مشترکہ پارٹی نے ڈانگرپورہ گاؤں میں سرچ آپریشن شروع کیا اور آخری اطلاعات ملنے تک گھر گھر تلاشی جاری تھی

Conclusion:.
Last Updated : May 30, 2019, 4:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.