ETV Bharat / briefs

لکھنؤ میں گلستان مہندی کا ثقافتی پروگرام - 'جشن یوسف زہرہ'

ریاست اترپردیش کے دار الحکومت لکھنؤ میں گلستان مہندی ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیراہتمام 'جشن یوسف زہرہ' کا انعقاد کیا گیا۔

جشن یوسف زہرہ،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 7, 2019, 8:04 AM IST

گلستان مہندی ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کی بنیاد 2014 میں میثم عباس نے یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے رکھی تھی۔

شروعاتی دور میں محض چار طلباء ہی تھے، لیکن آج 14 سے زائد طلباء یہاں پر زیر تعلیم ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ان طلبہ کے لیے قیام و طعام کا معقول انتظام ہے اور انہیں تعلیم کے ساتھ ہی کھیل کود سکھایا جاتا ہے، تاکہ ہو اپنا مستقبل بہتر کرسکیں۔

یہاں کے طلبا کو ہاکی، جوڈو، تیراکی، گھڑ سواری وغیرہ مختلف قسم کے کھیل بھی سکھائے جاتے ہیں۔

جشن یوسف زہرہ،متعلقہ ویڈیو

آج اسٹوڈنٹ آف دی ایئر کو انعام و اکرام سے نوازا گیا۔ پہلے، دوسرے اور تیسرے درجات حاصل کرنے والے طالب علم کو سائیکل بطور انعام نوازا گیا۔

گلستان مہندی ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کے مدیر میثم عباس نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارا مقصد یہ ہے کہ سماج کے یتیم بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت کی جائے تاکہ وہ سماج اور ملک کا نام روشن کر سکیں۔

Intro:گلستان مہندی ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر زیراہتمام جشن یوسف زہرہ کا انعقاد کیا گیا۔

Body:گلستان مہندی ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کی بنیاد 2014 میں میثم عباس نے یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے رکھی تھی۔

شروعاتی دور میں محض چار طلباء ہی تھے، لیکن آج 14 سے زائد طلباء یہاں پر زیر تعلیم ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ان طلبہ کے لئے رہنا کھانا کا معقول انتظام ہے اور انہیں تعلیم کے ساتھ ہیں کھیل کود سکھایا جاتا ہے، تاکہ ہو اپنا مستقبل بہتر کرسکیں۔

یہاں کے طلبہ کو ہاکی، جوڈو، تیراکی، گھڑ سواری وغیرہ مختلف قسم کے کھیل سکھائے جاتے ہیں۔

آج اسٹوڈنٹ آف دی ایئر کو انعام و اکرام سے نوازا گیا۔ پہلے، دوسرے اور تیسرے مقام حاصل کرنے والے طالب علم کو سائیکل بطور انعام نوازا گیا۔

Conclusion:گلستان مہندی ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کے مدیر میثم عباس نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارا مقصد یہ ہے کہ سماج کے یتیم بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت کی جائے تاکہ وہ سماج اور ملک کا نام روشن کر سکے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.