ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ دیکھا جارہا ہے ہے ۔اس وبا سے ہر عام لوگوں سے لیکر سر کاری افسران بھی اس بیماری کے شیکار ہوئے رہے ۔
گلبرگہ ضلع ایس پی محترمہ ڈاکٹر سیمی مریم جارج کرونا مثبت ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔دویوم قبل ان کی تشخیص کروائی گئی اور رپورٹ مثبت آئی ہے۔فی الحال ایس پی مریم جارج ہوم کورانٹین میں ہیں ۔انہیں مرض کی علامتں کو ئی شدید نہیں ہیں ۔بلکل صحت مند ہیں ۔
سیڑم تعلقہ کے مدھول پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر آنند کمار،دیول گھانھاپور ،ایس آئی بھیم رتن کوبھی کرونا وائرس ہونے کی اطلاع ہے ۔ذرائع نے یہ بات بتائی اور وہ بھی فی الحال ہوم کورانٹین میں ہیں ۔