ETV Bharat / briefs

گوئٹے مالا : ٹرک -بس ٹکر میں مرنے والوں کی تعداد 22 ہوگئی - ٹرک ڈرائیور اسٹیئرنگ پراپنا کنٹرول کھو بیٹھا اور ٹرک بس سے ٹکرا گئی

گوئٹے مالا میں بس اور ٹرک کے تصادم میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 22 ہو گئی ہے۔

گوئٹے مالا : ٹرک -بس ٹکر میں مرنے والوں کی تعداد 22 ہوگئی

author img

By

Published : Dec 22, 2019, 2:53 PM IST

اس سے پہلے مرنے والوں کی تعداد 16 تھی جو اب بڑھ کر 22 ہو گئی۔ مرنے والوں میں آٹھ نابالغ بھی شامل ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق یہ حادثے ہفتہ کو مقامی وقت کے مطابق 0920 بجے ہوا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹرک ڈرائیور اسٹیئرنگ پراپنا کنٹرول کھو بیٹھا اور ٹرک بس سے ٹکرا گئی۔ بس میں 55 مسافر سے زیادہ افراد سوار تھے۔

گوئٹے مالا کے پراسیکیوٹر کے دفتر نے کہا کہ دونوں گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

گوئٹے مالا کے صدر جمی مورالیز نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیاہے۔

Intro:Body:

gsdfhdh

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.