انہوں نے یہودیوں کے بارے میں کہا کہ وہ تو ہولوکاسٹ کے بارے میں دنیا کو یہ بتانے میں کامیاب ہوگئے کہ یہ ایک حساس معاملہ ہے۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ پیغمبر اسلام کے معاملے میں ایسا کرنے میں مسلم ممالک ناکام ہوچکے ہیں۔
مکہ میں منعقدہ تنظیم تعاون اسلامی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر اسلام اور پیغمبر اسلامی پر نکتہ چینی نہیں کی جاسکتی۔