مغربی بنگال کی دارالحکومت کولکاتا کی تاریخی ناخدا مسجد اپنی خوبصورت طرز تعمیر کے علاوہ اپنی فراخ دلی کے لئے بھی بہت مشہور ہے۔ رمضان المبارک کے مہینے میں مسجد ناخدا سینکڑوں روزہ داروں کے لئے اپنے در کھول دیتا ہے۔
رمضان المبارک کے مہینے میں پورے ریاست کے مسلمان خریداری کے لئے خصوصی طور پر روایتی ملبوسات کے لیے ناخدا مسجد کی طرف آتے ہیں۔
ناخدا مسجد میں روزانہ سینکڑوں روزہ دار افطار کرتے ہیں جن میں بڑی تعداد خواتین کی ہوتی ہے۔
روزانہ ناخدا مسجد میں سینکڑوں روزہ دار افطار کرتے ہیں ۔آس پاس کے دکانداروں اور اہل ثروت حضرات مسجد میں افطار کے لئے اپنی طرف سےروزہ داروں کے لئے سارا انتظام کرتے ہیں۔
کولکاتا کے تاریخی ناخدا مسجد جو شہر کے مرکز میں موجود ہیں اور اس کے اعتراف میں کاروباری علاقے ہیں۔ اس وجہ سے اس علاقے میں کافی بھیڑ ہوتی ہے ۔