ETV Bharat / briefs

اونتی پورہ پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ - اونتی پورہ پولیس اسٹیشن

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ داغا گیا جس کے نتیجے میں 2 عام شہری زخمی ہو گئے۔

اونتی پورہ پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ
author img

By

Published : May 23, 2019, 3:35 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق اونتی پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے گرینیڈ داغا، جو سڑک پر زور دار دھماکے سے
پھٹ گیا۔
نمائندے نے بتایا کہ دھماکے میں 2 عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے ایک اعلیٰ افسر نے دھماکے کی تصدیق کی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:اونتی پولیس اسٹیشن کے پر گرینیڈ حملہ۔
اونتی پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے گرینیڈ فیکھنے کی کوشش کی جو سڈک پر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا خس کے نتیجہ میں 2 عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے ایک عالا افسر نے اس کی تصدیق بھی کی ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ۔۔۔۔

Body:اونتی پولیس اسٹیشن کے پر گرینیڈ حملہ۔
اونتی پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے گرینیڈ فیکھنے کی کوشش کی جو سڈک پر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا خس کے نتیجہ میں 2 عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے ایک عالا افسر نے اس کی تصدیق بھی کی ہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.