ETV Bharat / briefs

ملازم کے ساتھ شدید مار پیٹ - سرکاری ملازم

ضلع پلوامہ میں آج ایک واقعہ پیش آیا جب سکیورٹی فورسز نے مبینہ طور پر ایک سرکاری ملازم کے ساتھ شدید مار پیٹ کی۔

ملازم کے ساتھ شدید مار پیٹ
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 5:30 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمانئدے کے مطابق بارسو اونتی پورہ میں تعینات سی آر پی ایف اہلکاروں نے پہررو پلوامہ سے تعلق رکھنے والے فیاض احمد خان کی شدید پٹائی کی۔

ملازم کے ساتھ شدید مار پیٹ
ملازم کے ساتھ شدید مار پیٹ

نمائندے کے مطابق متاثر نوجوان کی اس حد تک پٹائی کی گئی کہ انہیں ضلح ہسپتال میں داخل کرانا پڑا، جہاں انہں مزید علاج کے لیے سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیا گیا۔

نمانئدے کے مطابق پولیس نے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی۔

Intro:گورنمنٹ فورسز نے آج مبینہ طور پر ضلع پلوامہ کے بارسو اونتی پورہ علاقے میں ایک سرکاری ملازم کو مارپیٹ کی۔

بارسو اونتی میں تعینات سی آر پی ایف نے اہلکار نے فیاض احمد خان ساکنہ(Pahroo) پہورو پلوامہ کا رہنے والا ہے۔اس کی مارپیٹ کی جس کو بعد میں علاج کے لئے پاپنور ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں سے اس کو مزید علاج کے لئے فھر ایس ایم ایچ ایس سرینگر منتقل کیا گیا۔

تاہم پولیس نے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی۔

Body:گورنمنٹ فورسز نے آج مبینہ طور پر ضلع پلوامہ کے بارسو اونتی پورہ علاقے میں ایک سرکاری ملازم کو مارپیٹ کی۔

بارسو اونتی میں تعینات سی آر پی ایف نے اہلکار نے فیاض احمد خان ساکنہ(Pahroo) پہورو پلوامہ کا رہنے والا ہے۔اس کی مارپیٹ کی جس کو بعد میں علاج کے لئے پاپنور ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں سے اس کو مزید علاج کے لئے فھر ایس ایم ایچ ایس سرینگر منتقل کیا گیا۔

تاہم پولیس نے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.