ETV Bharat / briefs

مردم شماری2021 کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے ملک کی سولہویں مردم شماری کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردی ہے۔

مردم شماری کے لیے نوٹیفکیشن جاری
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 8:09 PM IST

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سال2021میں اگلی مردم شماری کرائی جائے گی۔

مردم شماری کے لئے ریفرنیس تاریخ 28فروری 2021طے کی گئی ہے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ مردم شماری 28فروری 2021کی رات بارہ بجے تک ملک کی آبادی کے اعدادو شمار پر مشتمل ہوگی۔جموں و کشمیر ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے برفانی علاقوں کے لئے ریفرنس تاریخ 30ستمبر 2020 کی رات بارہ بجے طے کی گئی ہے۔

مردم شماری میں آبادی کی گنتی کے علاوہ زبان تعلیم صحت، ثقافتی، مذہبی، سماجی او ر اقتصادی صورت حال کے بارے میں بھی اعدادوشمار شامل کئے جاتے ہیں۔ یہ ہر دس سال پر ہوتی ہے۔ سابقہ مردم شماری 2011میں ہوئی تھی۔ اس وقت ملک کی آبادی 121کروڑ تھی جس کے اب بڑھ کر 130کروڑ سے زیادہ ہوجانے کا اندازہ ہے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.