ETV Bharat / briefs

بابل سپریو کے خلاف گو بیک کے نعرے - بی جے یی

عام لوگوں نے بی جے پی کے سرکردہ رہنما بابل سپریو کے خلاف گو بیک کے نعرے لگائے۔ ان کی گاڑی کے سامنے احتجاج کیا گیا۔

بابل سپریو کے خلاف گو بیک کے نعرے
author img

By

Published : May 19, 2019, 1:42 PM IST

شمالی کولکاتا کے انوپریہ اسکول میں واقع 133 نمبر پولنگ بتھ پر بی جے یی کے رہنما بابل سپریو اپنی فیملی کے ساتھ ووٹ ڈال کر واپس آ رہے تھے کہ اسی وقت وہاں موجود عام لوگوں نے ان کے خلاف گو بیک کے نعرے لگائے۔ لوگوں نے ان کی گاڑی کے سامنے احتجاج کیا۔

بابل سپریو کے خلاف گو بیک کے نعرے

بی جے پی رہنما بابل سپریو کا کہنا ہے کہ مغر بی بنگال میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ ووٹ ڈالنے کے لئے آنے والوں کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔

پولیس نے حالات کوقابو میں کیا اور بابل سپریو کی گاڑی کوہجوم سے نکلنے میں مدد کی۔

Intro:বাবুল সুপ্রিয়কে ঘিরে বিক্ষোভBody:হConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.