ETV Bharat / briefs

گریش کرناڈ کا انتقال - گریش کرناڈ کا انتقال

بالی ووڈ کے معروف اداکار گریش کرناڈ کا آج علی الصبح طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا، وہ 81 برس کے تھے۔

گریش کرناڈ کا آج علی الصبح طویل سے علالت کے بعد انتقال ہوگیا
author img

By

Published : Jun 10, 2019, 10:38 AM IST

اپنی اداکاری سے ناظرین کو مسحور کرنے والے پدم شری، پدم بھوشن ایوارڈ یافتہ بالی وڈ کے معروف اداکار گریش کرناڈ کا 81 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔

گریش کرناڈ کا آج علی الصبح طویل سے علالت کے بعد انتقال ہوگیا
گریش کرناڈ کا آج علی الصبح طویل سے علالت کے بعد انتقال ہوگیا

واضح رہے کہ کرناڈ طویل عرصے سے بیمار تھے۔

خیال رہے کہ گریش کرناڈ نے اپنی اداکاری کا جادو سلمان خان کی فلم 'ایک تھا ٹائیگر اور ٹائیگر زندہ ہے' میں بھی کام کیا تھا۔

یاد رہے کہ گریش کرناڈ کی پیدائش 19 مئی سنہ 1938 کو مہاراشٹر کے ماتھیران میں ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ گریش کرناڈ کو فلم انڈسٹری میں اداکار کے علاوہ مصنف، ہدایتکار اور ڈرامہ آرٹسٹ کے طور پر جانا جاتا ہے۔

گریش کرناڈ کے انتقال کی خبر کے بعد فلم انڈسٹری میں غم کا ماحول ہے۔

کرناڈ کی ہندی کے دساتھ ساتھ کنّڑ، اور انگریزی زبان پر بھی دسترس تھی۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.