ETV Bharat / briefs

لوک سبھا انتخابات: لائیو اپڈیٹس - لوک سبھا انتخابات

لوک سبھا انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے، کئی انتخابی حلقوں میں ای وی ایم میں خرابی پائی گئی، جس کی وجہ سے ووٹرز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ کئی بڑی سیاسی ہستیاں میدان میں ہیں جن کی قسمی کا فیصلہ ووٹرز کے ہاتھوں میں ہے۔

لوک سبھا انتخابات
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 9:03 AM IST

Updated : Apr 11, 2019, 10:28 AM IST

آندھرا پردیش میں 372 ای وی ایم مشینیںوں میں خرابی کے سبب ووٹنگ رکی ہوئی ہے۔

اتراکھانڈ: سابق وزیر اعلی رمیش پوکھریال نے ووٹ ڈالا۔

ناگپور میں موہن بھاگوت او بھیا جی جوشی نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

چھتیس گڑھ میں ماؤ نوازوں نے انتحابات کا بائیکاٹ کیا۔

چھتیس گڑھ میں آئی ای ڈی دھماکہ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

کئی ریاستوں میں ای وی ایم خراب۔ووٹرس کو مشکلات کا سامنا۔
اتر پردیش کے بجنور میں میں تیں بوتھوں پر ای وی ایم خراب ہونے سے ووٹنگ متاثر۔

جموئی میں ای وی ایم خراب ہونے سے ووٹنگ شروع ہونے میں دیری۔

جمموں و کشمیر میں دو سیٹوں پر ووٹنگ جاری ۔

دہرا دون میں دو بوتھوں پر ای بھی ایم خراب شروع نہیں ہو سکی ووٹنگ۔

سہارنپور میں ووٹنگ کے لیے لمبی قطار میں ووٹرز۔

اوڑیسہ میں چار لوک سبھا اور 28 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ جاری۔

اترپردیش کی 8 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹنگ۔

Last Updated : Apr 11, 2019, 10:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.