ETV Bharat / briefs

پولنگ پارٹیاں اپنے مقام پر روانہ

دوسرے مرحلے کی پولنگ کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات کے ساتھ پولنگ پارٹیوں پولنگ مراکز کے لیے روانہ ہو گئی ہیں۔

پولنگ پارٹیاں اپنے مقام پر روانہ
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 5:55 PM IST

اودھم پور پارلیمانی حلقے کے تحت آنے والے اودھم پور، چینئینی اور رام نگر کے پولنگ مراکز پر آج تقریبا 524 پولنگ پارٹیوں کو بھیجا گیا۔جہاں 18 اپریل کو عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ہونی ہے۔

پولنگ پارٹیاں اپنے مقام پر روانہ
پولنگ پارٹیاں اپنے مقام پر روانہ

اودھمپور کے ضلع کمشنر پيوش سنگلا نے کہا کہ آج مسلسل بھاری بارش کے درمیان متعلقہ پولنگ مراکز پر پولنگ پارٹیوں کو بھیجنے کی کوشش صبح سے ہی جاری ہے تاکہ وہ اپنے متعلقہ پولنگ مراکز پر وقت پر پہنچ سکیں اور کل صبح آسانی سے ووٹنگ کروا سکیں۔

پولنگ پارٹیاں اپنے مقام پر روانہ

جموں کشمیر پولیس و مرکزی نیم فوجی دستوں کی سخت نگرانی میں پولنگ پارٹیوں کو ان کے مقام پر روانہ کیا گیا۔

وہیں ضلع کمشنر نے بتایا کہ کل ہونے والے انتخابات کو لے کر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ عام انتخابات کو پرامن طریقے سے کروایا جا سکے۔

Intro:उधमपुर जिला की पोलिंग पार्टियों को उनके निर्धारित स्थल के लिए रवाना किया गया।

उधमपुर संसदीय क्षेत्र के अंतर्गत आने वाले उधमपुर,चनैनी और रामनगर के मतदान केंद्रों पर आज लगभग 524 पोलिंग पार्टियों को भेजा गया। जहां 18 अप्रैल को आम चुनाव 2019 के दूसरे चरण का मतदान होना है ।

जिला आयुक्त उधमपुर पयूष सिंगला ने कहा कि आज लगातार भारी वर्षा के बीच संबंधित मतदान केंद्रों पर पोलिंग पार्टियों को भेजने का प्रयास सुबह से ही जारी है ताकि वे अपने संबंधित पोलिंग बूथों पर समय पर पहुंच सके तथा कल सुबह सुचारू रूप से मतदान करवा सकें

जम्मू कश्मीर पुलिस अथवा केंद्रीय अर्धसैनिक बलों की कड़ी निगरानी में पोलिंग पार्टियों को उनके स्थान पर रवाना किया गया।

वहीं जिला आयुक्त ने बताया कि कल होने वाले चुनाव को लेकर सुरक्षा के कड़े इंतजाम किए गए हैं ताकि आम चुनाव को सही रूप से करवाया जा सके।

Byte By.
Piyush Singla DC Udhampur

Body:General Election 2019. Pooling Parties dispatched to Udhampur Constituency

Conclusion:General Election 2019. Pooling Parties dispatched to Udhampur Constituency
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.