ETV Bharat / briefs

بیدر میں مفت مرغی پروری کی تربیت - مرغی پروری

ریاست کرناٹک کے شہر بیدر میں نیچر دیسی چکن پولٹری فارم مرغی پروری میں دلچسی رکھنے والے مرد و خواتین کے لیے مفت مرغی پروری کی تربیت دی گئی۔

بیدر میں مفت مرغی پروری کی تربیت، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 5, 2019, 3:23 PM IST

نیچر دیسی چکن پولٹری فارم کے پروپرائٹر سید مجیب الدین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے شہر بیدر کے دیہات عملہ پور میں ایک دیسی چکن پولٹری فارم کا قیام کیا ہے۔

بیدر میں مفت مرغی پروری کی تربیت، متعلقہ ویڈیو
جہاں پر مرغی پروری میں دلچسپی رکھنے والے مرد و خواتین کے لئے مفت مرغی پروری کی تربیت دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرغی پروری کے لیے فارم کا ہوناہی ضروری نہیں، کم سے کم جگہ میں بھی یہ کاروبار کیا جاسکتا ہے ۔جو گھر بیٹھے آمدنی کا ذریعہ ہے۔

مجیب الدین نے مزید کہا کہ دیسی چکن اور انڈا صحت کے لیے کافی مفید ہے، خاص کر خواتین کے لئے بہت فائدے مند ہے۔ انہوں نے عوام سے دیسی چکن اور انڈا استعمال کرنے کی اپیل کی۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.