ETV Bharat / briefs

مرشد آباد میں 4 مزدور ہلاک

مرشد آباد کے اینٹ بھٹہ میں اینٹ نکالنے کے کام کے دوران زمین دھنسنے سے مالک سمیت چار مزدوروں کی موت ہو گئی۔

اینٹ بھٹہ میں مالک سمیت چار مزدور ہلاک
author img

By

Published : May 2, 2019, 2:18 PM IST

مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلع کے اسلام پور کے نیل باٹی میں واقع اینٹوں کی بھٹی میں آج صبح کام کے دوران اچانک زمین دھنسنے سے اینٹ بھٹہ کے مالک سیمت چار مزدور دب کر ہلاک ہو گئے۔
پولیس کاکہنا ہے کہ اینٹوں بھٹی میں اینٹ بننے کے بعد اسے نکالنے کے دوران یہ حادثہ پیش آیا۔ اس میں چار لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت اینٹ بھاٹہ کے مالک طالب ملک(60)،پارول بی بی(50)،بجلی شیخ(35)اورضمیرالشیخ(30)کے طور پرہوئی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.