ETV Bharat / briefs

زرداری کو نیب ریمانڈ پر بھیجا گیا

فرضی کھاتہ معاملے میں گرفتار پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو منگل کو احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی گیارہ دن کی ریمانڈ پر بھیج دیا۔

author img

By

Published : Jun 11, 2019, 7:00 PM IST

اسلام آباد ہائی کورٹ نے زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی مستقل ضمانت کی عرضی خارج کئےجانے اور گرفتار ی کی اجازت دینے کے بعد پیر کو نیب نے گرفتار کیا تھا۔
زرداری کو آج قومی احتساب بیورو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔ نیب افسران نے عدالت سے نیب کی 14 دن کے ریمانڈ کا مطالبہ کیا تھا۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین زرداری کو احتساب عدالت کے جج محمد ارشد کے سامنے پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران نیب نے سابق صدر کی ریمانڈ کا مطالبہ کیا تھا۔ نیب کے وکیل مظفر عباسی نے عدالت کو بتایا کہ بینک افسران کی مدد سے فرضی بینک کھاتے کھولے گئے۔ وکیل نے کہا ہے کہ زرداری کو گرفتار کیا گیا ہے اور جانچ کے لئے ان کا ریمانڈ ضروری ہے۔
زراری نے عدالت سے نیب جیل میں سہولیات کی درخواست کی۔ انہوں نے ایک معاون اور طبی سہولت فراہم کرنے کی بھی درخواست دی ہے۔
عدالت نے دونوں فریقوں کی دلیلیں سننے کے بعد زرداری کو نیب کے گیارہ دن کی ریمانڈ پربھیجنے کا حکم دیا اور انہیں اب 21 جون کو عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

Intro:Body:

insha

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.