ETV Bharat / briefs

ویشالی ڈالمیا پر فارورڈ بلاک کے دفتر پرقبضے کاالزام

ترنمول کانگریس کی ایم ایل اے ویشالی ڈالمیا اور فارورڈ بلاک کے جنرل سکریٹری ایک دوسرے کے خلاف پارٹی دفتر پر قبضے کا الزام لگا رہے ہیں۔

author img

By

Published : May 17, 2019, 5:39 PM IST

ویشالی ڈالمیا پر فارورڈ بلاک کے دفتر پرقبضے کاالزام

ترنمول کا نگریس کی ایم ایل اے ویشالی ڈالمیا کاکہنا ہے کہ فارورڈ بلاک پارٹی نے سیشکپرسرانی میں واقع ان کے والد کے مکان پر قبضہ کرکے پارٹی آ فیس بنائی تھی۔فارورڈ بلاک کواب یہ مکان سے ہٹنا پڑےگا۔
انہوں نے کہاکہ میں اپنے والد کا مکان واپس لینے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہو ں ۔ میں نے اس کے لیے کلکتہ ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کر رکھا ہے ۔

دوسر ی طرف فارورڈ بلاک کے جنرل سکر یٹری نے کہاکہ ویشالی ڈالمیا دفتر پر قبضہ کرنے کی ناجائز کوشش کر رہی ہیں۔انہوں نے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی مدد سے پارٹی آ فیس پر قبضہ کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.