ETV Bharat / briefs

طوفان فونی کا اثر - odisha

ریاست اڑیشہ طوفان فونی کی زد میں ہے،بھوبھنیشور کا ریلوے اسٹیشن بھی طوفان سے متاثر ہوا،شدید بارش کے بعد ٹراکس کی مرمت کی گئی۔

طوفان فونی کا اثر
author img

By

Published : May 5, 2019, 10:37 PM IST

ٹرینوں کی حمل ونقل رک جانے کے باعث مسافرین پریشان ہیں۔
سینکڑوں کی تعداد میں مسافرین بھوبھنیشور اسٹیشن پر اپنی ٹرین کے آنے کا انتظار کررہے ہیں۔
مسافرین کا کہنا ہیکہ صبح سے لیکر شام تک اپنی منزل کی طرف جانے والی ٹرین کا انتظار کررہے ہیں ،اس دوران انھیں پانی اور برقی کی سہولت بھی نہیں ہے۔

طوفان فونی کا اثر
جس کی وجہ انھیں پریشان ہونا پڑرہا ہے۔مسافرین نے بتایا کہ مذکورہ اسٹیشن پر جنرل وارڈ کا ٹکٹ کسی کو نہیں دیا جارہا ہے۔پوچھنے پر بتایا گیا کہ ٹرین کے آنے کا کوئی بھروسہ نہیں اس لئے ٹکٹ نہیں دیا جاسکتا۔دوسری جانب انتظامیہ کا کہنا ہیکہ مسافرین کی کثیر تعداد کو دیکھتے ہوئے ریگولر کے ساتھ اسپیشل ٹرین بھی چلائے جارہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.