ETV Bharat / briefs

آرمڈ ایکٹ کے تحت پانچ افراد - آرمڈ ایکٹ

مغربی بنگال پولیس نے آرمڈ ایکٹ کے تحت پانچ افراد کو گرفتار کیاہے ان کے پاس سے 6 مشین گن، زندہ کارتوس اور دیگر ہتھیار برآمد کیے گئےہیں۔

آرمڈ ایکٹ کے تحت پانچ افراد
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 2:08 PM IST

پولیس سپرٹیںڈینٹ کاکہنا ہے کہ مدنی پور ضلع میں ہوئے گرفتار پانچ افراد میں سے دو کا تعلق دہلی سے ہے۔ جبکہ ایک بہار، جھاڑ کھنڈاور کلکتہ سے ہے۔

مدنی پور شہر کے جھار ڈنگہ کے بولیو گوریا میں پولس نے اسپیشل فورسیس نے خفیہ رپورٹ کی بنیاد پر کارروائی کی گئی ہے۔

9ایم این ریوالور،چار سنگل بور گن اور 36راؤنڈ بولیٹ،10سیل فون اور دوموٹر سائیکل کو ضبط کیا ہے۔

پولیس کی چھا پہ ماری مہم جا ری ہے ۔ پولیس کو امید ہے کہ اس کیس میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آسکتی ہے۔سڑحدی علاقے میں پولیس کی گشت تیزآگئی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.