ETV Bharat / briefs

ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد کی پراسرار موت - پانچ افراد کو پراسرار حالات

تپن تھانے کے تحت چنڈی پور گرام پنچایت(جمال پور) علاقے کے ایک مکان میں ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد کی پراسرار موت ہو گئی.

ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد کی پراسرار موت

author img

By

Published : Nov 8, 2020, 5:11 PM IST

مغربی بنگال کے جنوبی دیناج پور کے تپن تھانہ کے تحت جمال پور علاقے میں ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد کو پراسرار حالات میں پایا گیا.

جمال پور کے اس دلدوز واقعے کے بعد علاقے میں ماتم کا ماحول ہے. لوگوں کو یقین نہیں ہو رہا ہے کہ 12 گھنٹوں کے دوران ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد کی موت ہو گئی جنہیں ایک تقریب میں دعوت کھاتے ہوئے دکھا گیا تھا.

ذرائع کے مطابق انوپ برمن اور ان کی فیملی ممبران کو آج صبح دیر تک نہاں دکھا گیا. دھان جانٹے کے لئے برمن کنبے کا انتظار کر رہے تھے.

لوگ کافی انتظار کے بعد مکان کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے تو پانچ لوگوں کو مردہ پایا.

مقامی باشندوں کی اطلاع پر پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی .

ایڈیشنل پولیس سپرٹینڈنٹ محمد نسیم کا کہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے لیکن اب تک کسی نتیجے پر پہنچنا جلد بازی ہو گئی.

انہوں کہا کہ ابتدائی تفتیش سے انوپ برمن کینسر کے مریض تھے. اس کے علاوہ وہ مقروض بھی تھے.

ایڈیشنل پولیس سپرٹینڈنٹ محمد نسیم کا کہنا ہے کہ برمن بابو کی لاش سیلنگ سے لٹکتی ہوئی پائی گئی. جبکہ دیگر چار لوگوں کی لاشیں فرش پڑی ہوئی ملیں.

انہوں نے کہا کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جاری ہے. پاس پڑوس کے لوگوں سے بھی اس کے بارے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے.

مرنے والوں کی شناخت انوپ برمن,اشنےگندھا برمن, ملکہ برمن ,انوبالہ برمن اور بیوٹی برمن کے طور پر ہوئی ہے.

ایڈیشنل پولیس سپرٹینڈنٹ محمد نسم کے مطاطق یہ ایک خودکشی کا معاملہ ہے. اس کے باوجود تمام پہلووں کے مدنظر پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.