ETV Bharat / briefs

'مچھلی کا کاروبارکم پونجی میں ہی شروع کیا جاسکتا ہے'

بہار، بنگال، نیپال اور بنگلہ دیش کی سرحد سے متصل سیمانچل کے ضلع کشن گنج میں کھانے کے طور پر چاول کے ساتھ مچھلی خوب پسند کی جاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ یہاں کے ہر چھوٹے بڑے بازار میں مختلف قسم کی مچھلیاں آسانی سے دستیاب ہوتی ہیں۔

کافی کم رقم سے شروع کیا جاسکتا ہے مچھلی کاروبار
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 10:14 PM IST

ضلع کشن گنج کے کوچادھامن حلقہ میں واقع گریا ہاٹ کے مچھلی کاروباریوں سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے مچھلی کی قسمیں، ان کی قیمت، کاروبار کی لاگت وغیرہ کی جانکاری لی تو پتہ چلا کہ محض 5 ہزار روپئے سے مچھلی خرید و فروخت کا کاروبار شروع کیا جاسکتا ہے۔

کافی کم رقم سے شروع کیا جاسکتا ہے مچھلی کاروبار

امریکن ریہو، سیلن، باٹا، برکیٹ، چائنیز مانگور وغیرہ فروخت کر ایک دن میں 500 سے 1000 روپئے کی کمائی کی جا سکتی ہے۔

Intro:بہار : بنگال، نیپال اور بنگلہ دیش کے بارڈر سے سٹے سیمانچل کے کشن گنج ضلع میں کھانے کے طور پر چاول کے ساتھ مچھلی خوب پسند کی جاتی ہے، یہی وجہ ہیکہ یہاں کے ہر چھوٹے بڑے بازار میں مختلف قسم کی مچھلیاں آسانی سے دستیاب ہوجاتی ہیں.
کشن گنج ضلع کے کوچادھامن حلقہ میں واقع گریا ہاٹ کے مچھلی کاروباریوں سے ہمارے نمائندے نے مچھلی کی قسمیں، ان کی قیمت، کاروبار کی لاگت وغیرہ کی جانکاری لی تو پتہ چلا کہ محض 5 ہزار روپئے سے مچھلی خرید و فروخت کا کاروبار شروع کیا جاسکتا ہے. امریکن ریہو، سیلن، باٹا، برکیٹ، چائنیز مانگور وغیرہ فروخت کر ایک دن میں 500 سے 1000 روپئے کی کمائی کی جا سکتی ہے.
دیکھیے متعلقہ ویڈیو

Body:کشن گنج میں 5ہزار روپئے سے شروع کیا جاسکتا ہے مچھلی کاروبار

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.