ETV Bharat / briefs

راجستھان: کانگریس کی پہلی فہرست جاری - راجستھان

عام انتخابات کے پیش نظر کانگریس نے جے پور میں اپنی پہلی فہرست کو عوام کے سامنے پیش کیا ہے۔

کانگریس کی پہلی فہرست جاری
author img

By

Published : Mar 29, 2019, 3:15 PM IST

Updated : Mar 29, 2019, 3:44 PM IST

ریاست راجستھان کے گلابی شہر جے پور میں ایک طویل عرصے کے انتظار کے بعد کانگریس جماعت کی جانب سے لوک سبھا انتخابات میں قسمت آزمانے والے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔

واضح رہے کہ اس فہرست میں ریاست راجستھان کے 19 پارلیمانی حلقے شامل ہیں۔

کانگریس کی پہلی فہرست جاری

خیال رہے کہ اس پہلی فہرست کا عوام کے ساتھ ساتھ ریاست کی ان تمام پارٹیوں کو بے صبری سے انتظار تھا جو انتخابات میں اپنے امیدوار اتارے گئی۔

واضح رہے کہ کچھ ہی روز قبل بھارتی جنتا پارٹی کی جانب سے بھی ریاست کی لوک سبھا حلقوں کے پیش نظر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ کانگریس کی پہلی فہرست میں 31 امیدواروں کے نام شامل ہیں، جن میں راجستھان کے 19 اترپردیس کے چھ اور گجرات کے چھ امیدوار کے نام شامل ہیں۔

اس سیٹ پر اعلان شدہ نام کچھ اس طرح ہیں۔
بیکانیر سے مدن گوپال، چوروں سے رفیق منڈے لیا، جھجھنو سے سرون کمار، سیکر سے سبھاش مہریہ، جےپور سے جوتی کھنڈیلوال، الور سے جتیندرسنگھ، بھرت پور سے ابھیجیت کمار جاٹوں، کرولی سے سنجے کمار، دوسا سے سویتا مینہ، ٹوک سے نمو نارائن مینہ، ناگور سے جوتی مردہ، پالی سے بدری رام جاکر، جودھپور سے ویبھو گہلوت، باڑمیر سے مانویندر سنگھ، جالور سے رتن دیوا سی، ادے پور سے رگھو ویر سنگھ مینہ، بانس واڑہ سے تارا چند، کوٹہ سے رام نارائن وغیرہ کے نام شامل ہیں۔

Intro:- امیدواروں کو بجستان کافی دنوں سے تھا انتظار

Body:جےپور. کافی لمبے انتظار کے بعد کانگریس جماعت کی جانب سے لوک سبھا انتخابات میں قسمت آزمانے والے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی گئی ہے اس فہرست میں ریاست راجستھان کے 19 پارلیمنٹ ہلکے شامل ہیں... اس پہلی فہرست کا عوام کے ساتھ ساتھ ریاست راجستھان کی ان سبھی پارٹیوں کو بے صبری سے انتظار تھا جو انتخابات میں اپنے امیدوار اتاری گئی... غور طلب ہے کہ کچھ ہی روز قبل بھارتی جنتا پارٹی کی جانب سے بھی ریاست راجستھان کی لوگ صبح حلقوں کو لے کر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا تھا.. کانگریس کی پہلی فہرست میں 31 امیدواروں کے نام شامل ہیں جن میں راجستھان کے 19 اترپردیس کے 6 ہے اور گجرات کے 6 امیدوار کے نام شامل ہیں...

Conclusion:اس سیٹ سے ان کے نام کا اعلان

بیکانیر سے مدن گوپال, چوروں سے رفیق منڈے لیا, جھجھنو سے سرون کمار, سیکر سے سبھاش مہریہ, جےپور سے جوتی کھنڈیلوال, الور سے جتیندرسنگھ, بھرت پور سے ابھیجیت کمار جاٹوں, کرولی سے سنجے کمار, دوسا سے سویتا مینہ, ٹوک سے نمو نارائن مینہ, ناگور سے جوتی مردہ, پالی سے بدری رام جاکر, جودھپور سے ویبھو گہلوت, باڑمیر سے مانویندر سنگھ, جالور سے رتن دیوا سی, ادے پور سے رگوں ویر سنگھ مینہ, بانس واڑا سے تارا چند, کوٹا سے رام نارائن مینہ کا نام شامل ہے...
محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057
Last Updated : Mar 29, 2019, 3:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.