ETV Bharat / briefs

بہار کے عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ روانہ

author img

By

Published : Jul 4, 2019, 8:54 PM IST

تین سو عازمین کا قافلہ آج گیا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے دو پروازوں کے ذریعہ سفر حج پر روانہ ہوئے۔

بہار کے عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ روانہ

بہار کے عازمین حج کا پہلا قافلہ آج گیا بین الاقوامی ہوائی اڈے سے مدینہ کے لیے روانہ ہوا۔

ایئر انڈیا کی دو پروازوں کے ذریعہ عازمین کو دہلی ہوتے ہوئے مدینہ لے جایا جائے گا۔

عازمین کو پٹنہ حج بھون سے رات میں سڑک کے راستے گیا ایئر پورٹ لایا گیا۔ روانگی سے قبل عازمین نے گیا ایئر پورٹ پر تھوڑی دیر آرام کیا۔
ای ٹی وی کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے متعدد عازمین حج نے کہا کہ ملک کی صورت حال کے متعلق دعا ان کی ترجیح ہوگی۔

اس موقعےپر ڈسٹرک مجسٹریٹ نے عازمیں حج کو پھول پیش کیے۔

Intro:بہار کے عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ روانہ

Body:تین سو عازمین کا قافلہ آج گیا کہ بین الاقوامی ہوائی اڈے سے دو پروازوں کے ذریعے سفر حج پر روانہ ہوا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.