ETV Bharat / briefs

لاہور میں فائرنگ سے متعدد ہلاک، ایک زخمی - airport

پاکستان کے اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک نامعلوم شخص کی فائرنگ سے دو افراد کی موت ہوگئی۔

پاکستان کے شہر لاہور میں واقع اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 9:47 PM IST

پاکستان کے شہر لاہور میں واقع اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک نامعلوم شخص کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ ایک شخص زخمی بتایا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اس واقعہ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے، جس کو علاج کے لیے ہسپتال میںإ داخل کرادیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ فائرنگ کے بعد وہاں مسافروں میں دہشت پھیل گئی، پولیس نے بتایا کہ ہوائی اڈے پر احتیاط کے طورپر اڈیشنل پولیس دستہ تعینات کردیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.