ETV Bharat / briefs

برازیل میں فائرنگ چار ہلاک، متعدد زخمی - firing in brazil four died, 7 injured

برازیل کے ساؤ گونكالو علاقہ میں ایک بار کے باہر ہوئی فائرنگ میں کم از کم چار افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔

برازیل میں فائرنگ چار ہلاک
author img

By

Published : May 28, 2019, 1:17 PM IST

Updated : May 28, 2019, 2:21 PM IST

برازیل سٹی کے محکمہ فائر اینڈ سروس کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ یہ واقعہ ساؤ گونكالو میں پیش آیا، جہاں ایک نامعلوم شخص نے کار کے اندر سے بار کے باہر موجود لوگوں پر اندھادھند گولیاں چلا ئیں۔

واقعہ میں دو افراد کی جائے واردات پر ہی موت ہو گئی جبکہ دیگر دو نے ہسپتال لے جاتے وقت دم توڑ دیا، اور دیگر سات زخمیوں کو علاج کے لیے نزدیکی ہسپتال لے پہنچایا گیا ہے۔

موصول اطلاع کے مطابق فائرنگ کے بعد مشتبہ شخص نے ایک دوسرے بار کے باہر جا کر گاڑی روک دی اور بندوق کی نوک پر وہاں موجود لوگوں سے ان کے موبائل فون اور دیگر اشاچھین لیں ۔

پولیس نے بتایا کہ معاملے کی جانچ کی جارہی ہے اور جرائم کا مقصد ا بھی تک واضح نہیں ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ معاملہ منشیات اسمگلنگ کے متعلق ہے جبکہ وہاں موجود لوگوں کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ پر صرف اہل خانہ کے افراد اور دوست موجود تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : May 28, 2019, 2:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.