ETV Bharat / briefs

فرہاد حکیم نے مان لیا کہ ترنمول بحران میں ہے - ایم پی

شاردا چٹ فنڈ بدعنوانی کیس میں سزاکاٹ چکے ترنمول کانگریس کے سابق ایم پی کنال گھوش نے کہاکہ ریاستی وزیر نے مان لیا ہے کہ ترنمول کانگر یس بحران میں مبتلا ہے۔

فرہاد حکیم نے مان لیا کہ ترنمول بحران میں ہے
author img

By

Published : May 31, 2019, 2:55 PM IST

انہوں نے کہاکہ ریاستی وزیر فرہاد حکیم کو شب کچھ معلوم ہے۔ ممتا بنر جی اس وقت دباؤ میں ہیں۔ ان کی پارٹی ترنمول کانگریس بحران میں مبتلا ہے۔

سابق ایم پی نے کہاکہ فرہاد حکیم کا اعتراف ممتا کی حکومت کے لیے مشکل میں ڈال سکتاہے۔ مغر بی بنگال کے لوگ ممتا بنرجی پر ضرورت سے زیادہ اعتماد کرتے ہیں۔اس طرح کی باتوں سے لوگوں کا بھروسہ اٹھنے لگے گا۔

انہوں نے کہاکہ پارلیمانی انتخابات کے بعد سے ترنمول کا نگریس کے سامنے کئی چیلنجزہیں۔ان چیلنجنوں سے نمٹنے کے لیے ماہر کھلاڑیوں کی ضرورت ہے۔

ممتا بنرجی نے بہت کچھ دکھاہے۔ اگر وہ ان چیلنجوں سے خود نمٹے گی تو ترنمول کانگریس کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔

ترنمول کانگریس کے سابق ایم پی نے شارداچٹ فنڈ بدعنوانی کیس میں کولکاتا پولیس کے سابق کمشنر راجیو کمار اور سابق ڈی سی ڈی ڈی ارنب گھوش کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.