ETV Bharat / briefs

ترنمول رہنما کے خلاف ایف آ ئی آ ر درج - ترنمول کانگریس کے رہنما

الیکشن کمیشن کی ہدایت پرانتخابی جلسے کے دوران اپوزیشن پارٹیوں کو دھمکانے والے ترنمول کانگریس کے رہنماکے خلاف ایف آ ئی آ ر درج کرلی گئی ہے۔

ترنمول رہنما کے خلاف ایف آ ئی آ ر درج
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 1:55 PM IST

اپوزیشن جماعتیں سی پی آ ئی ایم ، بی جے پی اور کانگریس کے مسلسل دباؤ کے بعد الیکشن کمیشن کی ہداہت پربھانگڑ پنچایت کے پردھان اور ترنمول کانگریس کے رہنما مدثر حسین کے خلاف درج کرلی گئی ہے۔کسی بھی وقت ان کی گرفتاری عمل میں آسکتی ہے۔
الیکشن کمیشن نے صرف ترنمول رہنما مدثرحسین کے خلاف ایف آ ئی آ ر درج کرنے کی ہدایت دی بلکہ ان کے خلاف سخت کارروا ئی کرتے ہوئے لوک سبھا انتخابات کے آ خری مر حلے تک وہ اپنی پارٹی کے کسی بھی امیدوار کی حمایت میں ہونے والے جلسے کو خطاب نہیں کرسکیں گے۔
واجح رہے کہ الیکشن کمیشن کی پابندی کے باوجود ترنمول کا نگریس کے رہنما مدثر حسہن نے الیکشن کی کلاف ورزی کر تے ہوئے حریف پارٹیوں کے ھحامیوں اورپولنگ ایجنٹوں کو مارنے کی دھمکی دی تھی۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.