ETV Bharat / briefs

متعدد مقامات پر ای وی ایم خراب - election

عام انتخاب کے پہلے مرحلے کی 91 نشستوں کے لیے سخت سکیورٹی کے درمیان پولنگ جاری ہے۔

ای وی ایم میں خرابی کی شکایت
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 8:14 AM IST

اسی دوران متعدد مقامات پر ای وی ایم کی خراب ہونے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔

جن مقامات پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین خراب ہونے کی شکایات موصول ہوئی ہیں ان میں حیدرآباد کے عائشہ پبلک اسکول، اتر پردیش کے نوئیڈا، بہار کے جموئی، مغربی بگال کے کوچ بہار کے دن ہاٹا اور اترا کھنڈ کے دہرادون کے علاوہ متعدد مقامات شامل ہیں۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.