ETV Bharat / briefs

شیعہ برادری کا سعودی حکومت کے خلاف احتجاج - aale saud

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں شیعہ اثنا عشری جماعت نے کمشنر کو میمورنڈم دے کر حکومت سے مطالبہ کیا وہ آل سعود کی ظالمانہ حرکتوں کے روکنے کے لیے بات چیت کرے۔

سعودی حکومت کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 6:32 AM IST

واضح رہے کہ آج ہی کے دن سعودی حکومت نے1925 میں جنت البقی میں واقع حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قبر سمیت متعدد صحابہ کرام اور تابعین کی قبروں کو منہدم کر دیا تھا۔

سعودی حکومت کے خلاف احتجاج
شیعہ جماعت نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس نے کبھی بھی ظالموں کا ساتھ نہیں دیا اور بھارت امن پسند ملک رہا ہے اس لیے وہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کی وہ آل سعود کی ظالمانہ حرکتوں روکنے کے لیے اس بات چیت کرے۔

شانو پنجابی نے میمورنڈم پڑھ کر بین الاقوامی معاہدوں کا حوالہ دے کر حکومت سے مطالبہ کیا کہ شیعہ عوام پر ظلم و ستم بند ہو اور یہ میمورنڈم وزیراعلی تک پہنچا دیا جائے کہ وہ آل سعود حکومت کے ظلم و ستم کی مذمت کرتے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت اردو سے مولانا سید کمال ابن رضوی نے کہا کہ وہ وزیراعلی تک اپنی بات پہنچانے کے لیے یہاں میمورنڈم دینے آئے ہیں، وہ حکومت سے مطالبہ کرتے آل سعود کی ظالمانہ حرکتوں کو روکنے کے لیے وہ دباؤ بنائے۔

Intro:اندور: شیعہ سماج کا آل سعود کے خلاف احتجاج

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں شیعہ اثنا عشری سماج نے کمیشنر کو میمورنڈم دے کر حکومت سے مطالبہ کیا وہ آل سعود کی ظالمانہ حرکتوں کے پرزور مذمت کرتے ہیں

بتا دے کی آج ہی کے دن سعودی حکومت نے1925 میں جنت البقی میں حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قبر سمیت متعدد صحابہ کرام اور تابعین کی قبروں کو منہدم کر دیا تھا شیعہ سماج نے ہندوستان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کی کہ اس نے کبھی بھی ظالموں کا ساتھ نہیں دیا اور وہ امن پسند ملک رہا ہے اس لئے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کی وہ آل سعود کی ظالمانہ حرکتوں روکنے کے لیے اس بات چیت کرے ا اور جو ظلم و ستم ہو رہے ہیں شیعہ سماج کے عوام پر اسے رکنے کا دباؤ بنائے

اس کے بعد صدر شانو پنجابی نے میمورنڈم پڑھا اور بین الاقوامی معاہدہ کا حوالہ دیتے ہوئے ہندوستان کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ابتدا سے ظالموں کے خلاف عدل اور امن پسند کردار رہا ہے لہذا اس کو دور رہتے ہوئے وہ آل سعود حکومت پر دباؤ بنائے کی جنت البقیع میں جو مزارات کو مسمار کردیا گیا ہے اس کو دوبارہ تعمیر کرے
شیعہ عوام پر ظلم و ستم بند ہو اور یہ میمورنڈم وزیراعلی تک پہنچا دیا جائے کی ہم آل سعود کے ظلموں کی مذمت کرتے ہیں

ای ٹی وی بھارت اردو سے مولانا سید کمال ابن رضوی نے کہا کہ ہم میمورنڈم دینے آئے ہیں تاکہ ہماری آواز وزیراعلی تک پہنچ سکے کے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے وہ آل سعود کی ظالمانہ حرکتوں تو کو روکنے کے لیے دباؤ بنائے ساتھی جنت البقی میں جن روزوں کو مسمار کردیا گیا ہے اسے دوبارہ تعمیر ر کروائیں ہم دہشت گردوں کے خلاف ہیں اور اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.