ETV Bharat / briefs

دھوپ نکلنے کے ساتھ ہی کسان کھیتوں میں - Kulgam

ریاست جموں کشمیر میں گزشتہ دنوں مسلسل اور تیز بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی تھی جس سے کسان بے حد پریشان دکھائی دے رہے تھے۔

دھوپ نکلنے کے ساتھ ہی کسان کھیتوں میں
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 7:57 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 11:04 AM IST

جمعرات کو موسم میں بہتری کے ساتھ ہی ضلع کولگام میں کسانوں نے کھیتوں کا رخ کیا اور پنیری لگانے میں مشغول ہو گئے۔

دھوپ نکلنے کے ساتھ ہی کسان کھیتوں میں

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کسانوں نے موسم میں بہتری سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کھیتوں میں کام کرنے سے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے۔

Intro:کولگام میں بھی شالی لگانا شروع

Body:ضلع کولگام میں شالی کی بوائی شرع ہو گئی ہے لوگ جول در جول اپنے کھیتوں میں معجود ہے اور شالی لگاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔حالانکہ چند دنوں بارش کی وجہ سے لوگ کو کھیتی باڑی کرنے میں تھوڑی سی رکاوٹ آئی مگر آج صبع جونہی دوپ نکل آئی لوگ جول در جوک اپنے کھیتوں کی طرف نکلے اور شالی لگانا شرع کردی۔

بائٹ۔۔۔۔۔شہباز شبیر۔۔

کولگام سے اشفاق یوسف پڑر

Conclusion:
Last Updated : Jun 18, 2019, 11:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.