ETV Bharat / briefs

ہریانوی گلوکار فاضل پوریہ خواجہ کے دربار میں - ہریانہ کے مشہور و معروف بولی ووڈ فلم گلوکار فاضل پو یہ

ہریانہ کے مشہور و معروف بولی ووڈ فلم گلوکار فاضل پو یہ اجمیر شریف درگاہ پہنچ کر چادر پوشی کی، درگاہ کی جانب سے ان کی دستار بندی کی گئی۔

famous haryanvi singer fazilpuria visited dargah ajmer sharif
ہریانوی گلوکار فاضل پوریہ خواجہ کے دربار میں
author img

By

Published : Dec 8, 2019, 1:03 PM IST

انہوں نے خواجہ معین الدین حسن چشتی کی بارگاہ میں عقیدت کے چادر اور پھول پیش کر منتیں مرادیں مانگی ، جہاں اجمیر شریف درگاہ کے خادیم سید منور چشتی نے سبھی کو درگاہ زیارت کرائی اور دستار بندی کر تبارک نظر کیا، درگاہ حاضری کے بعد فاضلپور یہ نے میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کی خواجہ صاحب کی درگاہ میں آکر انہیں بے حد خوشی نصیب ہوئی ہے۔

ہریانوی گلوکار فاضل پوریہ خواجہ کے دربار میں

فاضل پوریہ نے میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے اپنی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کی وہ اپنی زندگی میں ایک مرتبہ بالی ووڈ کے کنگ سپر اسٹار امیتابھ بچن کے لئے گانا چاہتے ہیں۔

گلوکاری میں میٹھی آواز سے عوام میں اپنا جادو چلانے والے فاضلپور یہ نے اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں عقیدت کی چادر پیش کی اور زندگی میں کامیابی ہوں۔

بولی ووڈ میں فاضلپور یہ کا گانا "لڑکی بیوٹیفل کر گئی چل" بہت مشہور ہوا تھا، اسی طرح اب وہ اپنے گانوں کی الگ سے ایک البم زائد بنانا چاہتے ہیں۔

فاضل پوریہ نے کہا کہ امیتابھ بچن عزت و وقار رکھتے ہیں اور انہیں ہمیشہ پردے پر دیکھنا چاہتے ہیں، دنیا ان کی اداؤں کی دیوانی ہے۔

فاضل پوریہ نے کہا کہ خواجہ صاحب کا کرم برقرار رہا تو اور بھی آگے کامیابی ملتی رہے گی اور خواجہ صاحب کے دربار میں وہ حاضری دیتے رہیں گے۔

Intro:ہریانہ کے مشہور و معروف بولی ووڈ فلم گلوکار فاضلپور یہ اجمیر شریف درگاہ پہنچے جہاں انہوں نے خواجہ معین الدین حسن چشتی کی بارگاہ میں عقیدت کے چادر اور پھول پیش کر منتیں مرادیں مانگی , جہاں اجمیر شریف درگاہ کے خادیم سید منور چشتی نے سبھی کو درگاہ زیارت کرائی اور دستار بندی کر تبارک نظر کیا, درگاہ حاضری کے بعد فاضلپور یہ نے میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کی خواجہ صاحب کی درگاہ میں آکر انہیں بے حد خوشی نصیب ہوئی ہے,

بیان , فا ضلپور یہ , بولی ووڈ فلم گلوکار

فاضلپور یہ نے میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے اپنی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کی وہ اپنی زندگی میں ایک مرتبہ بالی ووڈ کے کنگ سپر اسٹار امیتابھ بچن کے لئے گانا چاہتے ہیں

بیان , فا ضلپور یہ , بولی ووڈ فلم گلوکار

Body:گلوکاری میں میٹھی آواز سے عوام میں اپنا جادو چلانے والے فاضلپور یہ نے اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں عقیدت کی چادر پیش کی اور زندگی میں کامیابی,

Conclusion:بولی ووڈ میں فاضلپور یہ کا گانا "لڑکی بیوٹیفل کر گئی چن" بہت مشہور ہوا تھا, اسی طرح اب وہ اپنے گانوں کی الگ سے ایک البم زائد بنانا چاہتے ہیں, فاضلپور یہ نے کہا کہ امیتابھ بچن عزت و وقار رکھتے ہیں اور انہیں ہمیشہ پردے پر دیکھنا چاہتے ہیں, دنیا ان کی اداؤں کی دیوانی ہے

بیان , فا ضلپور یہ , بولی ووڈ فلم گلوکار

فاضلپور یہ نے کہا کہ خواجہ صاحب کا کرم برقرار رہا تو اور بھی آگے کامیابی ملتی رہے گی اور خواجہ صاحب کے دربار میں وہ حاضری دیتے رہیں گے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.