ETV Bharat / briefs

مراد آباد میں روٹی کی دوکانیں

author img

By

Published : May 10, 2019, 6:10 AM IST

رمضان المبارک کے مہینے میں اترپردیش کے ضلع مرادآباد کےمحمد علی روڈ پر بریڈ کی خصوصی دوکانہیں لگائی گئی ہیں۔

خصوصی روٹی کی دوکانیں

ماہ صیام کے دوران روزہ دار سحر اور افطار کے لئے خصوصی پکوان اور کھانے بناتےہیں اور بہت سارےکھانے بازار سے خریدے جاتے ہیں۔
اترپردیش کے ضلع مرآد آباد میں حسب سابق کی طرح اس بار بھی خصوصی بریڈ کی دوکانہیں لگی ہیں،جہاں لوگ کثیرتعداد میں اسے خرید رہے ہیں۔
روزہ دار اس روٹی کو سحر اور افطار میں کھایا کرتے ہیں۔

مراد آباد میں روٹی کی دوکانیں
مرآباد کے محمد علی روڈ پر ہر سال 20 تا 25 بریڈ کی دوکانہیں لگائی جاتی ہیں.کثیر تعداد میں روزہ دار اسے خرید کر لے جاتے ہیں۔یہاں 30 سے 300 روپئے تک کی روٹی دستیاب ہوتی ہے۔مرادآباد کی اس بریڈ کو خریدنے کے لئے روزہ دار دیگر اضلاع سے یہاں پہنچتے ہیں۔اور اسے خریدنے کے لئے عوام کا ہجوم ہوتا ہے۔

Intro:روزے داروں کے لئے خاص بریڈ کی دکانیں مراد آباد کے محمد علی روڈ پر لگائی جاتی ہیں

Body:رمضان مقدس کا مہینہ چل رہا ہے ملک کے ہر کونے میں رمضان کی رونق دکھائی دے رہی ہے اور روزے داروں کے لئے افطار اور سحری کے لئے الگ الگ لذیذ کھانے کے ذائقے بازار میں مہیا ہیں اگر ہم بات کریں اترپردیس کے مردہ باد کیتو مراد آباد کے محمد علی روڈ پر روزے داروں کے لئے ہر سال 20 سے 25 دوکانیں بریڈ یعنی ڈبل روٹی کی لگی ہوتی ہیں اور یہ ڈبل روٹی روزےدار سحری کے لئے خرید کر لے جاتے ہیں مرادآباد کے محمد علی روڈ کی خاص بات یہ ہے کی

ہر سال کی طرح اس سال بھی محمد علی روڈ پر روزے داروں کے لیے اسپیشل دوکانیں لگائی گئی ہیں اس وقت بازار میں 30 روپے سے لے کر تین سو روپے تک کی بریڈ ہے اور روزے دار یہاں سے خرید کر لے جاتے ہیں مردہ باد کے آس پاس شہر جیسے ضلع عمرہا ضلع سمبھل ضلع بجنور ضلع رامپور کے لوگ یہاں آتے ہیں اور روزے داروں کے لئے مرادآباد کی بنی بریڈ لے جاتے ہیں اگر یہاں کا نظارہ آپ کو دیکھنا ہے تو اس وقت لوگ گو کی بھیڑ بریڈ خریدتی نظر آجائے گی مرادآباد کی اسپیشل بریڈ صرف روزے داروں کے لئے رمضان میں ہیں بنائی جاتی ہے

Conclusion:محمد علی روڈ کی اسپیشل بریڈ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.