ETV Bharat / briefs

'مودی لہر دکھانے کے لیے ایگزٹ پول' - bjp

کرناٹک کے وزیراعلیٰ نے بی جے پی پر الزام عائد کیا کہ وہ ایگزٹ پول کے ذریعہ ملک میں مودی لہر دکھانا چاہتے ہیں۔

کرناٹک کے وزیراعلی ایچ ڈی کمارسوامی
author img

By

Published : May 20, 2019, 5:27 PM IST

ریاست کرناٹک کے وزیراعلی ایچ ڈی کمارسوامی نے بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی)پر یہ الزام لگایا کہ وہ ایگزٹ پول کے ذریعہ ملک میں مودی لہر دکھانے کے ساتھ ہی مرکزمیں اگلی حکومت بنانے کے لیے سیٹوں کی کمی کے پیش نظر چھوٹی پارٹیوں تک پہنچنے کی کوشش کررہی ہے۔

جنتادل (سیکولر)کے رہنما نے کہا کہ 23 مئی کو الیکشن کے نتیجہ آنے کے بعد سیٹوں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بی جے پی مصنوعی طور پر بنائی گئی مودی لہر کا استعمال علاقائی پارٹیوں کو متوجہ کرنے کے لیے کررہی ہے۔

کمارسوامی نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ 'تمام اپوزیشن پارٹیوں نے وزیراعظم کے تابع ای وی ایم کے مصدقہ ہونے پر تشویش ظاہر کی ہے'۔

وزیراعلی کا یہ ٹوئٹ سوشل میڈیا پر پیر کو وائرل بھی ہوگیا۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.