ETV Bharat / briefs

تجارتی جنگ سے یورپی کمپنیوں کو بھی خسارہ - European companies also loss of trade war

چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ کے نتیجے میں یورپی کمپنیوں کو بھی خسارے کا سامنا ہے۔

تجارتی جنگ سے یورپی کمپنیوں کو بھی خسارہ
author img

By

Published : May 21, 2019, 10:22 AM IST

امریکہ اور چین کے درمیان جاری کشیدگی میں شدت آچکی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی منصوعات پر اضافی ٹیکس بھی عائد کردیے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ایک کاروباری سروے کے مطابق چینی امریکی تجارتی جنگ سے ایک تہائی یورپی کمپنیوں کو خسارے کا سامنا ہے، تنازعہ حل نہ ہوا تو مزید مسائل کھڑیں ہوں گے۔

رواں برس جنوری اور فروری میں کرائے جانے والے اس سروے میں کہا گیا ہے کہ یورپی کمپنیوں کو امریکی اور چینی محصولات میں اضافے کے منفی اثرات برداشت کرنا پڑ رہے ہیں۔

بیشتر یورپی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ دوہزار اٹھارہ میں چین اور امریکا کے محصولات میں اضافے کے دوطرفہ اقدامات سے اُن کے کاروبار پر کوئی بوجھ نہیں پڑا، البتہ دوطرفہ تنازعے حل نہ ہوا تو خسارہ ہوسکتا ہے۔

دوسری جانب چینی کمپنی ہواوے ٹیکنالوجیز پر گوگل کی سروسز معطل کردی گئیں۔

گوگل نے یہ قدم اس وقت اٹھایا ہے جب چند روز قبل ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہواوے کو بلیک لسٹ کردیا تھا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.