ETV Bharat / briefs

ایتھوپیا حادثہ: بوئنگ طیارہ کے خلاف مقدمہ درج - Ethiopian airlines

امریکی فیڈرل کوٹ میں 10 مارچ کو بوئنگ طیارہ حادثہ میں 157افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ جس کے بعد بوئنگ ایئر لائنز کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ایتھوپیا حادثہ: بوئنگ طیارہ کے خلاف مقدمہ درج
author img

By

Published : Mar 29, 2019, 10:56 AM IST

حادثے میں ہلاک ہوئے ایک افراد کے اہل خانہ نے یہ مقدمہ درج کرایا ہے۔

گذشتہ ماہ بھی ایتھوپیا ایئرلائنز ایسے ہی حادثے کا شکار ہوئی تھی تحقیقات کے مطابق دونوں حادثے کی وجہ ایک ہی جیسا ہے۔

بوئنگ 737 میکس 8 جیٹ سمیت گذشتہ پانچ مہینے میں دو حادثات کے مدنظربین الاقوامی جانچ ایجنسی اس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

بوئنگ نے ایک بیان جاری کرکے مسافرں کی حفاظت کا یقین دلایا ہے۔

Intro:Body:

america 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.