ETV Bharat / briefs

گورنر کا وجے واڑہ دورہ - ts & ap

تلنگانہ اور آندھراپردیش کے مشترکہ گورنر ای ایس ایل نرسمہن آج وجے واڑہ کے لیے روانہ ہونگے۔

governor
author img

By

Published : May 29, 2019, 8:00 AM IST

گورنر نرسمہن 30 نومبر کو آندھراپردیش کی نئی حکومت تشکیل دینے کے لیے آج وجے واڑہ روانہ ہورہے ہیں، جہاں وہ نامزد اور تیسرے سب سے کم عمروزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی کو حلف دلائیں گے۔
اس تقریب میں تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے سی آر بھی شریک ہوں گے، تاہم کے سی آر 30 نومبر کو خصوصی طیارہ سے امراوتی کے اندرا گاندھی سٹیڈیم کے لیے روانہ ہوں گے۔
واضح رہے کہ حلف برداری تقریب کے اختتام کے بعد گورنر نرسمہن، منتخب وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی اور تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے سی آر دہلی کے لیے روانہ ہونگے، جہاں وہ وزیراعظم مودی کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.