ETV Bharat / briefs

تصادم ختم، دو عسکریت پسند ہلاک - encounter tral

جموں وکشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے ترال میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں جیش مہمد تنظیم سے وابسطہ دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔

ترال میں تصادم جاری
author img

By

Published : May 31, 2019, 4:53 PM IST

Updated : May 31, 2019, 8:29 PM IST

تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملتے ہی فورسز نے مڈورہ گاؤں کا محاصرہ کیا۔

تصادم ختم، دو عسکریت پسند ہلاک
اس دوران عسکریت پسندوں کی کمین گاہ کا جوں ہی پتہ چلا تو طرفین میں گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے فورسز پر ہتھ گولہ بھی داغا۔ غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق محاصرہ میں جیش محمد کے دو عسکریت پسند پھنسے ہیں۔

Intro:شوکت ڈار۔
جنوبی ضلع پلوامہ کے ترال میں عسکریت پسندنوں اور فورسز کے مابین تصادم شروع ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملتے ہی فورسز نے مڈورہ گاوں کا محاصرہ کیا۔
اس دوران عسکریت پسندوں کی کمین گاہ کا جوں ہی پتہ چلا تو طرفین میں گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔
ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے فورسز پر ہتھ گولہ بھی داغا۔ غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق محاصرہ میں جیش محمد کے دو عسکریت پسند پھنسے ہیں۔
آخری اطلاع ملنے تک تصادم جاری تھا۔

Body: شوکت ڈار۔

Conclusion:شوکت ڈار۔

Last Updated : May 31, 2019, 8:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.